تازہ ترین
عالمی ادارہ صحت سمیت صحت کے شعبے ہیکروں کے نشانے پر
  21  اپریل‬‮  2020     |     سائیبر سکیورٹی
کورونا وائرس کے باعث سائبر کرائم وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ امریکی ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی تحقیق میں ہیکروں کی خصوصی دلچسپی ہے۔ ایف بی آئی سائبر ڈویژن کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر تونیا اوگوریٹز کا کہنا ہےکہ ہیلتھ ایجنسیاں جیسے عالمی ادارہ صحت اور شعبہ صحت اور انسانی خدمات ہیکروں کے نشانے پر ہیں۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں