تازہ ترین
بھارتی جنگی جنون نہ رک سکا، کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب
  2  اپریل‬‮  2020     |     پاک دفاع
پوری دنیا کرونا وائرس کی لپیٹ میں لیکن بھارتی جنگی جنون تھم نہ سکا کھوئی رٹہ سیکٹرلائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائر نگ اور گولہ باری گھروں کی کھڑکیاں دروازے لرز اٹھے تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کاروائی دشمن کی گنوں کو خاموش کرا دیا تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول کے سرحدی گائوں چتر ، منڈی ، بھینسہ گالہ ، ججوٹ بہادر ، جگالپال میں بھارتی فوج نے جمعہ کی رات بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گولہ باری سے گھروں کی کھڑکیاں دروازے لرز اٹھے تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا پاک فوج نے منہ توڑ جوابی کاروائی کی اور دشمن کی گنوں کو خاموش کرا دیا ۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں