تازہ ترین
مقبوضہ بیت المقدس ، یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ پردھاوے
  25  مارچ‬‮  2020     |     سپیشل رپورٹس
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں اسرائیلی شرپسندوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری رہا ۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں درجنوںیہودی آباد کاروں، یہودی طلبا اور صہیونی انٹیلی جنس حکام سمیت درجنو ں اسرائیلی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر بے حرمتی کی اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں اشتعال انگیز حرکات کا ارتکاب کیا ۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں