تازہ ترین
ترکی: قپان۔۹ آپریشن کا آغاز
  24  مارچ‬‮  2020     |     بین الاقوامی دفاع
ترک ضلع بنغول میں قپان ۔۹ آپریشن شروع کر دیا گیا ۔ ترک وزارت داخلہ کےمطابق، اس آپریشن کا مقصد علاقے میں روپوش دہشتگردوں اور ان کے ٹھکانوں کا خاتمہ کرنا ہے جس کے لیےجینڈرمیری کے ایک ہزار سے زائد کمانڈوز اور پولیس کی خصوصی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ یہ آپریشن عوام کے تعاون سے جاری رہے گا

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں