تازہ ترین
ترکی: پی کےکے کے 2 مزید دہشت گردوں نے گرفتاری پیش کردی
  20  مارچ‬‮  2020     |     علاقے
شمالی عراق میں روپوش علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 2 دہشت گردوں نے خود کو ترک حکام کے حوالے کر دیا ۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق ، پی کےکے سے فرار کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت حالیہ طور پر 2 دہشت گردوں نے خود کو ترک سرحدی قصبوں سلوپی اور نصائے بن میں ترک حکام کے حوالے کر دیا ۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں