تازہ ترین
فیس بک نے روس سے متعلق فرضی اکاونٹس ہٹا دیئے
  14  مارچ‬‮  2020     |     سائیبر سکیورٹی
سوشل میڈیا کمپنی فیس بک نے روس سے متعلق فرضی اکاونٹس کو ہٹا دیا ہے۔فیس بک نےایک بیان میں کہا کہآج ہم نے فیس بک پر 49 اکاونٹس، 69 پیج اور انسٹاگرام کے 85 اکاونٹس اور دیگر انٹرنیٹ پلیٹ فارم سے غیر ملکی اثر والے اکاونٹس کو ہٹا دیا ہے۔کمپنی نے کہا کہ اکاونٹس گھانا اور نائجیریا میں مقامی شہریوں کے ذریعے روس کے افراد کی جانب سے آپریٹ کئے جا رہے تھے۔


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں