تازہ ترین
عراقی فورسزکی داعش کے خلاف کارروائی، 11خفیہ ٹھکانے تباہ
  9  دسمبر‬‮  2019     |     دہشت گردی
عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں داعش دہشت گرد گروہ کے 11 خفیہ ٹھکانے اور 3سرنگیں تباہ کردی گئیں۔ عراقی میڈیا کے مطابق عراق کی فوج، فیڈرل پولیس اورعوامی رضاکارفورس کی مشترکہ کارروائی میں جو ارادة النصر کے نام سے جاری ہیں داعش کے گیارہ خفیہ ٹھکانوں اور تین سرنگوں کو تباہ کردیا گیا ۔عراقی فورسز نے 17 نومبر2017 کو ایران کی فوجی مشاورت کی بدولت صوبہ الانبار کے شہر راوہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا تھا اور اس شہر کی آزادی کے ساتھ ہی عراق میں عملی طور پر داعش کی چند علاقوں میں حکمرانی کا خاتمہ ہوگیا تھا ۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔