تازہ ترین
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں3 فوجی اہلکار شہید
  13  ‬‮نومبر‬‮  2019     |     دہشت گردی
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین فوجی اہلکار ساجد، ریاست اور بابرشہیدہوگئے جبکہ ایک اہلکارزخمی ہوا۔ فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفورکے مطابق دہشت گردوں نے سڑک پر نصب بم کے ذریعے فوجی گاڑی کونشانہ بنا

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں