تازہ ترین
سعودی عرب بحر ہند کے ساحلی ممالک کی تنظیم میں شامل
  13  ‬‮نومبر‬‮  2019     |     بین الاقوامی دفاع
سعودی کابینہ نے بحر ہند کے ساحلی ممالک کی تنظیم (آئی او آر ای) میں سعودی عرب کی شمولیت کی منظوری دے دی۔ اجلاس کی صدارت ریاض کے قصر یمامہ میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کی۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق کابینہ نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی فنڈنگ کے انسداد کے سلسلے میں تعاون کے لیے ارجنٹائن کے ساتھ مفاہمتی یادداشت کی منظوری دی۔


رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔