تازہ ترین
امریکہ نے تباہ کن ہتھیاروں کے سلسلہ میں ہنگامی حالات کی مدت بڑھا دی
  13  ‬‮نومبر‬‮  2019     |     بین الاقوامی دفاع
امریکہ نے جوہری، کیمیائی اور حیاتیاتی ہھتیاروں کے خطرے سے نمٹنے کے لئے 25 سال پہلے لاگو قومی ہنگامی حالات کی مدت ایک سال کے لئے بڑھا دی ۔ امریکہ کے صدرٹرمپ نے کہا ہے کہ بڑے پیمانہ پر تباہی کے ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے لاگو قومی ایمرجنسی 14 نومبر کے بعد بھی جاری رہنے چاہئے تو میں نے اسے ایک سال کے لئے اور جاری رکھ رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ اس وقت کے صدر بل کلنٹن نے قومی سلامتی کے پیش نظر غیر معمولی خطرے سے نمٹنے کے لئے حکومت کے حکم نمبر 12938 کے ذریعے پہلی بار 14 نومبر 1994 کو ایمرجنسی نافذ کی تھی۔


رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔