تازہ ترین
اقوام متحد میں امریکہ سے کیوبا پر پابندیاں اٹھانے کیلئے قرا رداد کی منظوری
  11  ‬‮نومبر‬‮  2019     |     بین الاقوامی دفاع
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد کی منظوری دی گئی جس میں امریکہ سے کیوبا پرعائد اقتصادی، تجارتی اور مالیاتی پابندیوں کو اٹھا نے پر زور دیا گیاہے۔ یہ پابندیاں تقریباً ساٹھ سالوں سے عائد ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں گزشتہ اٹھائیس سالوں سے تسلسل کے ساتھ اس قرارداد کی منظوری دی جارہی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکہ کی کیوبا پر عائد اقتصادی، تجارتی اور مالیاتی پابندیوں کو اٹھانے کی اہمیت پر عامل بحث ہوئی۔بیشتر ممالک اور علاقائی تنظیموں کے مندوبین نے کیوبا کی حمایت کرتے ہوئے امریکہ سے پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا۔اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب جانگ جون نے بھی اس موقف اور قرار داد کی حمایت کی۔


رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔