تازہ ترین
امریکہ کا ایران کی جانب سے ایٹمی سرگرمیوں میں اضافے کے فیصلے پرتشویش کا اظہار
  8  ‬‮نومبر‬‮  2019     |     بین الاقوامی دفاع
امریکہ نے ایران کی جانب سے ایٹمی سرگرمیوں میں اضافے کے فیصلے پرتشویش کا اظہار کیاہے ۔ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے اپنے ایک ٹوئیٹ پیغام میں کہاکہ Fordow میں ایٹمی سرگرمیوں میں اضافے کے ایرانی اقدام سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران جلدازجلدایٹمی معاہدے سے دستبردارہونے کی کوشش کررہاہے۔ انہوں نے تمام ملکوں پرزوردیاکہ ایٹمی سرگرمیوں میں اضافے کی روک تھام کے لئے ایران پر دباؤبڑھایاجائے۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔