تازہ ترین
رئیر ایڈمرل فیصل رسول لودھی کمانڈرکوسٹ تعینات
  6  ‬‮نومبر‬‮  2019     |     نیوی
پاک بحریہ نے رئیر ایڈمرل فیصل رسول لودھی کو کمانڈر کوسٹ تعینات کیا ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق کمانڈر کوسٹ کی تبدیلی کی تقریب آج پی این ایس قاسم منوڑا کراچی میں ہوئی۔رئیر ایڈمرل فیصل رسول لودھی نےوائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی سے کمانڈر کوسٹ کا عہدہ سنبھالا۔تقریب میں پاک بحریہ کےاعلیٰ افسروں اور جوانوں نے شرکت کی۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔