تازہ ترین
ترکی کا شام سے امریکی ساختہ مارٹر گولے برآمدکرنے کا دعویٰ
  6  ‬‮نومبر‬‮  2019     |     ہتھیار
ترک حکام نے کہا ہے کہ شام کی تحصیل راس العین میں ’’وائے پی جی‘‘ اور’’ پی کے کے‘‘ کے اسلحہ گودام سے امریکی ساختہ مارٹر گولے برآمد کئے گئے ہیں۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک سکیورٹی فورسز نے شام کی تحصیل راس العین میں جاری کاروائیوں کے دوران امریکی ساختہ 60 پیٹیان مارٹر گولے برآمد کئے گئے جو 8 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا نے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔کارروائی کے دوران انگریزی زبان میں تکنیکی معلومات فراہم کرنے والا مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔