تازہ ترین
پاک بحریہ کی سندھ کے ساحلی علاقوں میں راشن کی تقسیم
  4  ‬‮نومبر‬‮  2019     |     نیوی
پاک بحریہ کی جانب سے سمندری طوفان سے متاثرہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں راشن اور دیگر ضروریاتِ زندگی کی امداد تقسیم کی گئی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امدادی ٹیموں کے ہمراہ موجود میڈیکل اسٹاف نے متاثرین کو بنیادی طبی امداد بھی فراہم کی۔واضح رہے کہ حالیہ سمندری طوفان کے باعث پانی کی سطح بلند ہونے سے سندھ کے ساحلی علاقوں میں سینکڑوں خاندان متاثر ہوئے تھے جن کی پاک بحریہ امداد کر رہی ہے.


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔