تازہ ترین
یورپی ممالک امریکی جیلوں میں قید اپنے داعشی شہریوں کو واپس لیں، ڈونلڈ ٹرمپ
  15  اکتوبر‬‮  2019     |     دہشت گردی
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے داعشی قیدی شہریوں کو واپس لیں۔اپنی ایک ٹویٹ میں ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس وقت دہشت گرد تنظیم داعش کے رکن بدترین قیدی امریکہ کی تحویل میں ہیں۔ صدر ٹرمپ نے یورپی ممالک سے اپیل کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعدد دفعہ کئے گئے مطالبات کے جواب میں یورپ کو داعش کے رکن اپنے شہریوں کو واپس لے لینا چاہیے تھا،ابھی بھی انہیں واپس قبول کرنا چاہیے۔ داعش کے رکن یہ یورپی کسی صورت امریکہ میں نہیں آ سکتے۔ انہیں ملک میں داخلے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔