تازہ ترین
بھارت فوج کا راشن ختم ، پاکستان سے جنگ کیسے لڑیں گے ؟ بھارتی سیکیورٹی فورسز مایوس ہو گئی
  12  اکتوبر‬‮  2019     |     پاک دفاع
بھارت فوج کا راشن ختم ، پاکستان سے جنگ کیسے لڑیں گے ؟ مودی سرکار نے اپنے فوجیوں راشن الائونس روک لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم سمیت بھارتی آرمی چیف اکثر پاکستان کو جنگ کی گیدڑ بھبکیاں لگاتے رہے ہیں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بھارت کا خزانہ خالی ہو نے کے قریب پہنچ چکا ہے ۔ بھارتی حکومت نے بھارت کی پیرا ملٹری فورس کا راشنالاؤنس روک دیا ہے۔اپنی سیکیورٹیز فورسز دینے کیلئے پیسے کم پڑ گئے ہیں۔ اس نے سب سے بڑی ملٹری فورس کا راش الائونس ہی روک لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ نے سی آر پی ایف کے 800کروڑ روپے کے بقایا جات ابھی تک نہیں ادا کیے۔جس کی وجہ ملک کی خراب معاشی صورتحال بتائی گئی ہے۔واضح رہے کہ 2017سے اب تک 450کے قریب فوج خودکشی کر چکے ہیں ۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔