تازہ ترین
بھارتی یوم فضائیہ پر ابھینندن کی زیرقیادت فوجی مشق کا مظاہرہ
  9  اکتوبر‬‮  2019     |     ائیرفورس
بھارتی کمانڈر ابھینندن ورتھمان نے منگل کے روز بھارتی یوم فضائیہ پر انڈین لڑاکا طیاروں کی پریڈ کی قیادت کی، یہ پریڈ اتر پردیش کے علاقے غازی آباد میں ہندن ائیربیس پر منعقد ہوئی۔ اس پریڈ میں تین میراج طیاروں اور دو سخوئی طیاروں نے جنگی مشق کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر بھارتی ائیر چیف مارشل آر کے ایس بھدوریا نے کہا کہ دہشتگرد حملوں کے بعد پالیسی میں بڑی تبدیلی آئی ہے۔


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔