تازہ ترین
شام،ترک امریکی فوجیوں کا مشترکہ گشت پروگرام تیسرے مرحلے میں داخل ہوگیا
  5  اکتوبر‬‮  2019     |     علاقے
شام کے دریائے فرات کے مشرقی کنارے پر محفوظ علاقے کے قیام کے سلسلے میں ترک اور امریکی مسلح افواج نے مشترکہ گشت پروگرام کا تیسرا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔ ترک محکمہ دفاع کے مطابق اس گشت پروگرام کا آغاز شامی قصبے تل ابیض سے کیا گیا ہے۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔