تازہ ترین
شمالی کوریا نے حالیہ کئے گئے جدید میزائل تجربے کی تصدیق کر دی
  4  اکتوبر‬‮  2019     |     ہتھیار
شمالی کوریا نے جدید بیلسٹک میزائل تجربے کی تصدیق کر دی ۔ پیانگ یانگ کے سرکاری خبررساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دفاعی سائنس اکیڈمی نے بدھ کے روز ملک کے مشرقی پانیوں میں نئے طرز کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہیکہ یہ ایک سائنسی اور تکنیکی آزمائشی تجربہ تھا جبکہ اس سے ہمسایہ ممالک کی سکیورٹی پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوئے

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔