تازہ ترین
ڈارک نیٹ‘جرمنی میں، سائبر ملزم گرفتار
  28  ستمبر‬‮  2019     |     سائیبر سکیورٹی
جرمنی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ’ڈارک نیٹ‘ چلانے کے الزام میں کم از کم سات افراد کو گرفتار کیا ہے۔ جرمن صوبہ رائن لینڈ پلاٹینٹ کی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ اس ڈارک نیٹ کے سرور کو آف لائن کرتے ہوئے ضبط کر لیا ہے۔ پولیس گرفتار شدگان سے مختلف مبینہ جرائم کی پوچھ گچھ کر رہی ہے، جن میں اسلحے کی غیر قانونی خرید و فروخت، منشیات اور بچوں کے ساتھ زیادتی کی تصاویر بھی شامل ہیں۔ یہ چھاپے کئی سالوں کی تفتیش اور متعدد دیگر اداروں کی معاونت سے مارے گئے ہیں۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔