تازہ ترین
بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے پاکستانی مؤقف پر مہر لگ گئی: شاہ محمود قریشی
  17  ستمبر‬‮  2019     |     سپیشل رپورٹس
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے پاکستانی مؤقف پر مہر لگ گئی. بھارتی سپریم کورٹ نے کہا مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لائیں، فیصلے پر عمل نہیں ہوتا تو بھارتی آئین درہم برہم ہو جائے گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا بھارتی حکومت عالمی قوانین کو پامال کر رہی ہے، غلام نبی آزاد کیساتھ میڈیا وفد کو بھی ساتھ جانے کی اجازت ہونی چاہیئے، بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے پاکستانی موقف پر مہر لگ گئی، حقائق سامنے رکھے جاتے تو مقبوضہ کشمیر میں آج بلیک آؤٹ نہ ہوتا۔


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔