تازہ ترین
ترکی ، دہشت گردوں کے زیراستعمال عمارت تباہ
  13  ستمبر‬‮  2019     |     آرمی
ترک فوجی آپریشن میں دہشتگردوں کے زیراستعمال عمارت کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے علاقے قندیل میں علیحدگی پسند تنظیم ’’پی کے کے‘‘ کے زیر استعمال عمارت پر مسلح کارروائی کرتے ہوئے اسے تباہ کر دیا۔ کارروائی کے دوران دو دہشت گرد خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔