تازہ ترین
اسرائیلی فوج کی غزہ کی سرحدی سیکیورٹی چیک پوسٹ پربمباری
  13  ستمبر‬‮  2019     |     علاقے
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں عزالدین القسام بریگیڈ کی دو چیک پوسٹوں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں مزاحمتی مراکز کو نقصان پہنچا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی توپ خانے کی جانب سے کی گئی گولہ باری میں القسام بریگیڈ کے دو سیکیورٹی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ آخری اطلاعات تک کسی چیک پوسٹوں پر کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔