تازہ ترین
قائداعظم محمد علی جناح کایومِ وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے
  11  ستمبر‬‮  2019     |     سپیشل رپورٹس
قائداعظم محمد علی جناح کا 71 واں یومِ وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ بانی پاکستان کے یومِ وفات پر مسلح افواج کی جانب سے ان کے مزار پر حاضری دی جائے گی اور پھولوں کی چادر چڑھائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ سمیت صوبائی وزراء میئر اور دیگر اہم شخصیات بھی مزار قائد پر حاضری دیں گے بابائے قوم کا یوم وفات ہمیں ایک ایسے عظیم ترین قائد کی یاد دلاتا ہے جس نے برصغیر کے خوف زدہ اور مایوس مسلمانوں کو ایک نصب العین دیا تھا۔


رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔