تازہ ترین
وزيراعظم عمران خان کا 13 ستمبر کو مظفرآباد میں جلسے کا اعلان
  11  ستمبر‬‮  2019     |     پاک دفاع
وزیر اعظم عمران خان نےجمعتہ المبارک کے دن مظفر آباد میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ غاصب بھارتی افواج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے جاری محاصرے کے بارے میں دنیا کو پیغام بھجوانے اور اہل کشمیر کو یہ دکھانے کے لئے کہ پاکستان پوری ثابت قدمی سے ان کے ساتھ کھڑا ہے ، میں جمعتہ المبارک کے روز مظفر آباد میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کروں گا۔



رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔