تازہ ترین
برکینا فاسو میں 2 دہشت گرد حملوں میں 19 افراد ہلاک
  10  ستمبر‬‮  2019     |     دہشت گردی
شمالی برکینا فاسو میں دومختلف دہشت گردحملوں میں کم از کم 19 عام شہری مارے گئے۔ مقامی میڈیا نے پیر کو بتایا کہ دہشت گردوں نے یہ حملہ اتوار کی رات کو کیا۔ پہلے واقعہ میں دہشت گردوں کار بم دھماکہ کیا جس میں 5 افراد مارے گئے اور 6 زخمی ہوگئے جبکہ دوسرے واقعہ میں کھانے کی اشیاء لے کر جانے والے کچھ موٹرسائکل سواروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ جس میں 14سے زیادہ افراد مارے گئے۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔


رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔