تازہ ترین
بھارت کاچاندپرخلائی جہازبھیجنے کامشن ناکام
  7  ستمبر‬‮  2019     |     ٹیکنالوجی
بھارت کاچاندپرخلائی جہازبھیجنے کامشن آج اس وقت ناکام ہوگیا جب اس کے خلائی ادارے اور خلائی جہازچندرایان ٹو کے درمیان مواصلاتی رابطہ منقطع ہوگیا۔خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے کے چیئرمین K-Sivan نے کہاکہ مواصلاتی رابطہ منقطع ہونے کی وجوہات معلوم کرنے کے لئے اعدادوشمارکاتجزیہ کیاجارہاہے۔



رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔