تازہ ترین
امریکا میں تربیتی پرواز کے دوران فوجی طیارے سے غیر متوقع راکٹ فائر ، کوئی جانی تقصان نہیں ہوا
  7  ستمبر‬‮  2019     |     ائیرفورس
امریکا میں ٹکسن ایریزونا کے قریب معمول کی تربیتی پرواز کے دوران فوجی طیارے سے غیر متوقع راکٹ فائر ہو گیا جو صحرائی علاقے میں گرا جس سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے ڈیوس مورٹن ائیر فورس بیس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹکسن ایریزونا میں ایک اے۔10 سی تھنڈر بولٹ ٰٰII طیارہ تربیبی پرواز کر رہا تھا کہ اس سے غیر متوقع طور پر ایک راکٹ فائر ہو گیا جو ٹکسن سے 60 کلو میٹر دور شمال مشرقی علاقے جیکال ملٹری بیس کے صحرائی علاقے میںگرا تاہم اس سے کوئی نقصان نہیں ہوا ۔


رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔