تازہ ترین
ایران کے خلائی شٹل بھیجنے کی کوشش میں ناکامی میں امریکا کا ہاتھ نہیں،ٹرمپ
  31  اگست‬‮  2019     |     سائیبر سکیورٹی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان اطلاعات کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ ایران میں خلائی شٹل کے فضاء میں چھوڑے جانے میں ناکامی میں امریکا کا ہاتھ ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان میں کہا کہ ایران کے خلائی شٹل کی خلاء میں روانگی میں ناکامی میں امریکا کا قطعا کوئی ہاتھ نہیں۔ ٹویٹر پر پوسٹ ایک ٹویٹ میں امریکی صدر نے لکھا کہ ایران کے خلائی شٹل سفیرون کی سمنان کے مقام سے خلائ میں چھوڑے جانے میں ایک بار پھر ناکامی میں امریکا کا کوئی کردار نہیں۔ ایران کے لیے نیک تمنائوں کے ساتھ امید ہے کہ تہران اس حادثے کے اسباب پر خود غور کرے گا۔خیال رہے کہ ایران نے دو روز قبل خلائی شٹل 'سفیر ون ایس ایل وی' .. ۔۔۔۔ خبر کی مزید تفصیل کچھ دیر بعد دستیاب ہوگی


رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔