تازہ ترین
عراق میں پراسرار دھماکے کے نتیجے میں حزب اللہ کے 21 جنگجو ہلاک
  21  اگست‬‮  2019     |     علاقے
عراق میں شہری دفاع کے حکام نے کہاہے کہ صلاح الدین گورنری میں ایک اسلحہ گودام میں ہونے والے پراسرار دھماکے کے نتیجے میں عراقی حزب اللہ ملیشیا کے 21 جنگجو ہلاک اور 31زخمی ہوگئے ۔ خیال رہے کہ عراقی حزب اللہ ایران نواز الحشد الشعبی ملیشیا کی وفادار تنظیم قرار دی جاتی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صلاح الدین گورنری میں منگل کی شام ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایران نواز ملیشیا کے 21 جنگجو ہلاک ہو گئے ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ الحشد الشعبی ملیشیا کے وفادار عراقی حزب اللہ کے ایک اسلحہ گودام پر تین میزائل داغے گئے۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق عراقی انٹیلی جنس حکام نے شبہ ظاہر کیا کہ اسلحہ گودام میں دھماکے ڈرون طیاروں کی بمباری .. ۔۔۔۔ خبر کی مزید تفصیل کچھ دیر بعد دستیاب ہوگی


رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔