تازہ ترین
روس ، فوجی اڈے میں اسلحہ کے تجربے کے دوران دھماکہ، دوافراد ہلاک
  10  اگست‬‮  2019     |     ہتھیار
روس کے انتہائی شمال میں واقع ایک فوجی اڈے میں اسلحہ کے تجربے کے دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دوافراد ہلاک ہوگئے ، یہ بات وزارت دفاع نے خبررساں ایجنسیوں کوبھیجے گئے ایک بیان میں بتائی ہے۔ حادثے کے نتیجے میں وزارت دفاع کے چھ ملازم اور ہتھیار بنانے والا ایک شخص زخمی ہوئے ہیں ، دو ماہرین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ، یہ بات بیان میں بتائی گئی جس د*میں مزید کہا گیا کہ مرکز کے قریب اشعاعی اخراج کی سطح ’’معمول‘‘ پر ہے۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔