تازہ ترین
کرغزستان ،سپیشل فورسزکا آفیسر گولی لگنے سے زخمی ہوکر چل بسا
  10  اگست‬‮  2019     |     آرمی
کرغزسپیشل فورسزکاایک آفیسرسابق رہنماالماس بیگ آتم بایوف کے حامیوں کی جانب سے ان کی گرفتاری کوروکنے کیلئے ہتھیاراٹھانے کے بعدگولی لگنے سے زخمی ہوکرچل بساہے ،یہ بات وسطی ایشیائی ملک کی وزارت صحت نے گزشتہ روزکہی۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہاکہ سپیشل فورسزآفیسرکوانتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچایاگیا،جہاں اسے گولی لگنے سے زخم آئے تھے ،تمام ترکوششوں کے باوجودوہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔