تازہ ترین
سعودی اتحادی ،فورسز نے یمن کے حوثی باغیوں کا ڈرون مار گرایا
  10  اگست‬‮  2019     |     ٹیکنالوجی
سعودی عرب کے زیر کمان اتحاد نے یمن کی حوثی ملیشیا کا ڈرون مار گرایا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتحادی فوج کے ترجمان ترکی المالکی نے اپنے بیان میں کہا کہ سکیورٹی فورسز نے حوثی ملیشیا کا سرحدی شہر چران کی جانب بھیجا گیا ۔ ڈرون مار گرایا ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حوثی باغیوں کی طرف سے شہریوں پر مسلسل ڈرون حملے ان کی غیر اخلاقی سوچ کی عکاسی کرتے ہیں ۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔