تازہ ترین
کوہاٹ فائرنگ، پولیس انسپکٹرامان اللہ جاں بحق
  3  اگست‬‮  2019     |     دہشت گردی
کوہاٹ میں نا معلوم افراد کی جانب سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس انسپکٹر امان اللہ جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ کے علاقہ باقی زو میں نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں مقامی تھانہ اپر اورکزئی سرکل کا انسپیکٹر امان اللہ جاں بحق جبکہ اُن کے 2 بھائی زخمی ہوگئے


رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔