تازہ ترین
یمن، فوجی کیمپ پر القائدہ کا حملہ، 19 فوجی ہلاک
  3  اگست‬‮  2019     |     دہشت گردی
من کے جنوبی ساحلی شہر عدن میں القائدہ کے باغیوں نے فوجی کیمپ پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 19فوجی ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساںادارے کے مطابق جنوبی یمن کے ابیان صوبے میں قائم المہفد فوجی کیمپ پر القائدہ کے باغیوں نے حملہ کر کے فائرنگ شروع کر دی جو کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس کے نتیجے میں 19فوجی ہلاک ہوگئے۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔