تازہ ترین
روسی فوج نے ایک ہفتے کے دوران 39 جاسوس طیاروں کا پتہ لگایا ، رپورٹ
  3  اگست‬‮  2019     |     ٹیکنالوجی
روس کی مسلح افواج کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 39 جاسوس طیارے روس کی فضائی حدود کے نزدیک سے ہوکر گزرے۔ فوج کے سرکاری اخبار کراسنایا ذویجا نے گزشتہ روز شائع ایک انفوگرافک رپورٹ میں اس بارے تفصیلات سے آگاہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق غیر ملکی طیاروں کو روسی فضائی حدود میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے روس جیٹ طیاروں کو 12 مرتبہ پرواز کرنی پڑی۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔