تازہ ترین
افغانستان ، کار بم دھماکے میں دو عام شہری ہلاک ، تین پولیس افسران زخمی
  24  جولائی  2019     |     دہشت گردی
افغانستان میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں دو عام شہری ہلاک جبکہ تین پولیس افسران زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ پکتیکا میں ایک پولیس آفیسر کی وین کو کار بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جسکے نتیجے میں دو راہگیر ہلاک جبکہ تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ حکام نے دھماکے کی ذمہ داری طالبان پر عائد کی ہے ۔


رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔