لیبیا: ترک ڈرون مار گرایا بمباری میں 8فوجی مارے گئے
23
جولائی 2019 | ٹیکنالوجی
لیبیا کے دارلحکومت طرابلس کے علاقے عین زارہ میں ترک ڈرون طیارہ مار گرایا گیا۔ ادھر لیبیا ہی فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ طرابلس پر ترک فضائیہ کی بمباری میں لیبائی فوج کے آٹھ اہلکار ہلاک ہو گئے۔