تازہ ترین
عراق:مختلف واقعات میں داعش کے تین جنگجوئوں سمیت چارافرادہلاک
  9  جولائی  2019     |     علاقے
عراق کے صوبوں کرکوک اورڈیالہ میں مختلف واقعات میں داعش کے تین جنگجوئوں سمیت چارافرادہلاک اوردوزخمی ہوگئے ہیں۔ عراق کی جوائنٹ آپریشنزکمان کے مطابق امریکہ کے زیرکمان اتحاد کے کرکوک شہرمیں وادی Zghaytoun کے علاقے میں فضائی حملے میں داعش کے تین جنگجوہلاک ہوگئے جبکہ Mkheisa گائوں کے رہائشیوں پرجنگجوئوں کی فائرنگ سے ایک شہری ہلاک اوردوزخمی ہوگئے۔


رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔