تازہ ترین
عالمی عدالت انصاف:کلبھوشن یادیو مقدمے کا فیصلہ17 جولائی کو سنایا جاۓ گا
  5  جولائی  2019     |     انٹیلی جینس
عالمی عدالت انصاف پاکستان اور بھارت کے درمیان کلبھوشن یادیو مقدمے کا فیصلہ اس مہینے کی سترہ تاریخ کو سنائے گی۔ عالمی عدالت انصاف کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق ہالینڈ کے شہر ہیگ کی عدالت کے صدر جج ABDULQAWI احمد یوسف فیصلہ سنائیں گےبھارتی بحریہ کے حاضر سروس کمانڈر کلبھوشن یادیو کو تین مارچ 2016ء کو بلوچستان سے گرفتار کیا گیا تھا اور اسے فوجی عدالت نے جاسوسی اور کراچی اور بلوچستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے الزام میں سزائے موت سنائی تھی۔


رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔