تازہ ترین
عراق، سکیورٹی فورسز کا حملہ ، 18 داعش دہشتگرد ہلاک
  5  جولائی  2019     |     علاقے
عراق میں سیکورٹی فورسز اور امریکی اتحادی افواج کی جانب سے چلائی گئی فوجی مہم میں داعش کے اٹھارہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی مشترکہ آپریشن کمانڈ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی صوبہ الانبار میں نیم فوجی دستوں نے داعش کے ٹھکانے کو نشانہ بنا کر حملہ کیا جس میں داعش کے چار دہشتگرد مارے گئے اور ان کی ایک گاڑی بھی تباہ ہو گئی ۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔