تازہ ترین
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ،وزیراعظم کا پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال
  5  جولائی  2019     |     پاک دفاع
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران مسلح افواج سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔