تازہ ترین
فلوریڈا میں ہیکرز کا رینسم ویئر حملہ 5لاکھ ڈالر بطور تاوان وصول کرلیے
  28  جون‬‮  2019     |     سائیبر سکیورٹی
امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک قصبے نے 5 لاکھ ڈالر بطور تاوان ادا کیے اور یہ رقم ہیکرز نے کمپیوٹر پر رینسم ویئر کا حملہ کرنے کے بعد لی۔فلوریڈا میونسپلیٹیز کی طرف سے تاوان کی مد میں گزشتہ دو ہفتوں میں 1.1 ملین رقم ادا کی جا چکی ہے۔دو ہفتے تک کمپیوٹرز ہیک رہنے کے بعد متعلقہ حکام نے ہیکرز کو بٹ کوائن میں یہ رقم ادا کی۔



رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔