تازہ ترین
روس نے زمین سے فضا میں مار کرنیوالے ایس 500سیم میزائل کا تجربہ کرلیا
  27  جون‬‮  2019     |     ہتھیار
روس نے جدید صلاحیتوں کے حامل زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایس 500 سیم میزائل کا کامیاب تجربہ کیاہے۔روسی وزارت دفاع کے مطابق ایس 500 سیم میزائل کے حتمی مرحلے میں کامیابی کے بعد میزائل سسٹم کی سیریز پروڈکشن کے لیے تیار ہے۔لانگ رینج میزائل سسٹم جدید اینٹی میزائل صلاحیتوں سے لیس ہے۔


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔