تازہ ترین
ترک فضائیہ کی کارروائی‘ 4 دہشتگرد ہلاک‘ متعدد ٹھکانے تباہ
  15  جون‬‮  2019     |     ائیرفورس
ترک فضائیہ نے دہشتگردوں کے خلاف آپریش کرتے ہوئے ’’ پی کے کے‘‘ کے متعدد ٹھکانے تباکہ کر دیئے جس کے نتیجے میں 4 دہشتگرد بھی ہلاک ہو گئے۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترکی کے ضلع ماردین اور بن غول میں ترک فضائیہ کی مدد سے کیے گئے آپریشن کے دوران ’’پی کے کے‘‘ کے کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ آپریشن کے دروان 4 دہشتگرد بھی مارے گئے۔

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔