تازہ ترین
بھارت کا آئندہ ماہ چاند پر دوسرا خلائی مشن بھیجنے کا اعلان
  15  جون‬‮  2019     |     ٹیکنالوجی
بھارت کے خلائی تحقیقاتی ادارے ’انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ماہ چاند پر اپنا دوسرا خلائی مشن بھیجے گا،اس سے قبل بھارت نے 2008 میں بھی چاند پر خلائی مشن بھیجا تھا،جوکامیاب نہیں ہوسکا تھا۔اب بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے اور سائنسدانوں کو یقین ہے اس بار مشن کامیاب ہو گا۔


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔