تازہ ترین
کولمبیا میں فوجی گاڑی پرحملہ 2سپاہی ہلاک،8زخمی
  12  جون‬‮  2019     |     آرمی
کولمبیا میں فوجی گاڑی پر حملے میں دو فوجی اہلکار ہلاک اور8زخمی ہوگئے،یہ فوجی گاڑی علاقے میں گشت پرتھی،کہ سڑک پر بچھائی گئی بارودی ڈیوائسز کی زد میں آگئی،جس کے نتیجے میں دو فوجی اہلکار ہلاک اور8زخمی ہوگئے،ریسکیو فورسز نے زخمی سپاہیوں کو قریبی ہسپتال پہنچا دیا ۔


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔