تازہ ترین
افغانستان، سیکورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، طالبان کی قید سی44قیدی بازیاب کروا لیئے گئے
  12  جون‬‮  2019     |     علاقے
افغانستان میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے طالبان کی قید سے 44قیدیوں بازیاب کر وا لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان ضلعی گورنر خانزادہ مظلوم نے بتایا کہ قندوز کے ضلع یغلدز مرکزئی میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے سیکورٹی اہلکاروں اور عام شہریوں سمیت 44افراد کو طالبان کی قیدسے بازیاب کروا لیا۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے بھی آپریشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بازیاب کرائے گئے افراد میں سترہ عام شہری اور دیگر سیکورٹی اہکا ر شامل ہیں

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔