تازہ ترین
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی،مزید دو کشمیری نوجوان شہید
  12  جون‬‮  2019     |     علاقے
مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے آج (منگل) اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ ان نوجوانوں کو شوپیاں کے علاقے Awneera میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔ادھر قابض حکام نے ضلع میں انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے۔


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

رابطہ کریں
   
(92) 51 2873311-12
   
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ دفاع ٹائمز محفوظ ہیں۔